جی[1]

قسم کلام: حرف استفہام

معنی

١ - (پکارنے کے جواب میں) بہت اچھا، ہاں، حاضر ہوا، (کسی سوال یا بات کے جواب میں ایجاب اور کبھی طنزاً یا استفہام انکاری کے طور پر) درست ہے، ہاں، بجا ہے۔

اشتقاق

معانی مرکبات حرف استفہام ١ - (پکارنے کے جواب میں) بہت اچھا، ہاں، حاضر ہوا، (کسی سوال یا بات کے جواب میں ایجاب اور کبھی طنزاً یا استفہام انکاری کے طور پر) درست ہے، ہاں، بجا ہے۔ جی حضوری